

Loading content...
اس کی وجہ یہ ہے کہ یہاں کا عادل مجبور ہے کہ ایک کے بدلے میں ایک قتل کا حکم تو سناتا ہے مگر وہ اتنا مجبور ہے کہ وہ کسی کو دوسرے قتل کی سزا دینے کیلئے دوبارہ زندہ کر کے سزائے موت نہیں دے سکتا کیونکہ یہ صرف ایک ہی دفعہ مار سکتا ہے بار بار نہیں مار سکتا جبکہ عدل کا تقاضہ یہ ہے کہ جس نے ایک قتل کیا اسے ایک دفعہ قتل کی اذیت سے گزارا جائے اور اگر کوئی دو قتل کرے تو اسے دومرتبہ قتل ہونا پڑے اور وہ دو مرتبہ اس اذیت کا مزا چکھے اور جس نے ایک لاکھ کو قتل کیا اسے ایک لاکھ مرتبہ تلوار کی دھار کا مزہ چکھنا چاہیے مگر یہاں ایسا نہیں ہو سکتا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار