

Loading content...
آپ یہاں کی عدالتوں کے فیصلے دیکھیں دنیا کی کوئی عدالت جب فیصلہ کرتی ہے تو اپنی بے بسی کا رونا اس کے فیصلے میں لکھا جاتا ہے مثلاً کسی نے ایک قتل کیا اس کی سزا ایک پھانسی یا موت اور جس نے ایک لاکھ آدمیوں کو قتل کیا تو سزا وہی ایک پھانسی یا موت کیا اسے عدل کہا جاسکتاہے ؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار