

Loading content...
اس کا جواب یہ ہے کہ ہم اس دنیا کو دیکھیں تو ہمیں پتہ چلتا ہے کہ اس دنیا میں عدل کا مکمل قیام ممکن ہی نہیں ہے یہ دنیا محدود ہے اس کے اختیارات محدود ہیں اس کی عدالت محدود و مجبور ہے اگر کوئی عادل عدل کرنے کی پوری پوری کوشش کرے بھی تو یہاں مکمل عدل کا قیام نہیں ہوسکتا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار