

Loading content...
میں پہلے بھی عرض کر چکا ہوں کہ پاک خاندان علیھم الصلوات و السلام کا مقصد تو ایک عالمگیر عدل تھا مگر وہ عدل کسی مجبورِ محض شخص کا عدل نہ تھا کہ جو پورا پورا عدل ہی نہ کرسکے جو عدل کے عمل میں مجبور اور بے بس ہو ا سے عدل جیسا اہم کام کیسے سونپا جا سکتا ہے ؟ کیونکہ یہ تو منصب الہی ہے اسی لئے عدل اصول دین میں شامل ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار