

Loading content...
ایک مثال سے اس بات کو واضح کرنا چاہوں گا وہ یہ ہے کہ ایک آدمی ایک بڑی سی گاڑی لاتا ہے پھر دوستوں کوبلاتا ہے کہ آ کر میری گاڑی دیکھو جب وہ آتے ہیں تو اس کی ایک کنال کی کوٹھی میں گیراج کے اندر وہ گاڑی کھڑی ہوتی ہے اس کے دوست اسے کہتے ہیں تم ہمیں اسی کوٹھی کے اندر اس کو دوڑا کر دکھاؤ تاکہ ہم بھی دیکھیں کہ یہ کتنی دوڑ سکتی ہے آپ بتائیں کیا اس گاڑی کی دوڑ کا مظاہرہ ایک گیراج میں ہوسکتا ہے ؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار