

Loading content...
یہ دنیا گھٹیا ہے اور اس میں تو کسی کی معقول جزا بننے کی صلاحیت بھی نہیں ہے اس دنیا میں یہ صلاحیت ہی نہیں ہے کہ یہ کسی کیلئے معقول جزا بن سکے جب تک اسے عالم ماوریٰ میں تبدیل نہ کیا جائے یہ عدل کے حقیقی نظام کیلئے ناکافی ہے ہاں عالم ِماوریٰ کی وسعتوں میں یہ صلاحیت موجود ہے کہ وہ اس نظام کو سنبھال سکتی ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار