

Loading content...
جب یہ زمین انسانوں کے کھڑے ہونے کیلئے بھی ناکافی ہوجائے تو پھر وہ وعدے جو اللہ نے فرمائے ہیں ہم صالحین کو اس زمین کا وارث بنائیں گے انہیں اس زمین کی حکومت عطا فرمائیں گے وہ کیسے پورے ہوں گے کیا مظلومین کو ساری زندگی کے مصائب کے بدلے میں پانچ مرلہ سکیم کا ایک پلاٹ دے کر راضی کیا جاسکتا ہے یا وہ راضی ہوبھی جائیں تو کیا اسے ایفائے عہد اور عدل کہا جاسکے گا؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار