

Loading content...
اس کے بعد کربلا کا میدان ہے تو اس میں تو اولین کے وہ گوہر نایاب تھے کہ جن کا جواب ماضی میں کہیں نہیں ملتا لیکن ہمارے امام زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف نے جو میرٹ(Merit) رکھا ہے وہ سب سے اونچا ہے ا س لئے ہمیں ماضی کے مقدس انصار کو دیکھنا ہوگا اور اس کے بعد اپنے لئے میرٹ (Merit) کا تعین کرنا ہوگا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار