

Loading content...
جناب موسیٰ علیہ السلام کے نومسلم جو ساحر تھے جب انہوں نے کلمہ پڑھ لیا تھا تو انہیں فرعو ن نے لکڑی کے تختوں پر لٹا کر ان کے ہاتھوں پاؤں میں میخیں گاڑ دی تھیں اور پھر لوہے کی فولادی کنگھیوں سے ان کی ہڈیوں سے گوشت کھرچا گیا تھا مگر ان کا ایمان اتنا کامل تھا کہ پھر بھی ان کے ایمان میں کوئی فرق نہیں آیا تھا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار