

Loading content...
امام زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف کے جو 313 اصحاب ہوں گے ان کا معیار تو انصار سے بھی اونچا ہے اور یہ بھی بتایا گیا ہے کہ جب شہنشاہ زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف کوہ ِفاراں پر تشریف لائیں گے تو ان کے ساتھ تین سو تیرہ اصحاب اور دس ہزار ایسے انصار ہوں گے جنھیں بہ زبان بائیبل قدسی کہا گیا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار