

Loading content...
جب نظام عدل نافذ ہو گا اور اس کا کوئی معاون مجرم ہوگا تو پہلے وہ اپنے جرم بخشوانے کا تدارک کرے گا یا خود عدل کو نافذ کرے گا ؟ اور کرے گا تو کس طرح ؟ کیا کسی مجرم کو عدل کا معاون بنانا عدل ہے ؟ جس جرم میں وہ خود ملوث ہو اس کی سزاکسی دوسرے کو کیسے دے گا ؟ اور اگر دے بھی دے گاتو کیا وہ عدل الھیہ کے شایان ِ شان کام ہوگا؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار