

Loading content...
سچ تو یہ ہے کہ اللہ جل جلالہ کا نظام ِ اعلیٰ تو ویسے بھی چل رہا ہے یہ ساری کائنات اور اس میں ملکوت و ملکوت فعلیہ قوائے متصرفہ سے یہ سارا نظام چلا رہے ہیں پھر کسی دوسرے نظام کی ضرورت ہی نہیں رہتی مگر یہاں ضرورت ہے اور انسانوں کو ضرورت ہے اس لئے اس نظام ِ عدل کے قیام کے معاون اور اسسٹ (Assist) کرنے والوں کا انسان ہی ہونا لازم ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار