

Loading content...
حقیقت یہ ہے کہ اس کائنات میں لاکھوں کروڑوں ایسی زمینیں ہیں کہ جہاں انسان آباد ہیں کیونکہ معصومین علیھم الصلوات و السلام نے فرمایا ہے کہ ان کے شہر تمہارے شہروں کی طرح ہیں اور ان پر حجت اللہ ہم ہیں اگر اس دنیا کے قیام عدل کیلئے کسی دوسرے سیارے (Planet) میں سے کوئی مخلوق لائی جائے اور ان کے ذریعے یہ کام انجام دیا جائے تو کیا یہ کام بذات خود عدل ہوسکتا ہے ؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار