

Loading content...
دوستو اگر اس دنیا میں حقیقی عدل کا نفاذ کروانا ہو تو وہ کسی عام آدمی کا کام نہیں بلکہ وہ کوئی روحانی رہنما ہی کر سکتا ہے کوئی سپر چوائل لیڈر (Spiritual Leader) ہی صحیح معنی میں کلی عدل کا نفاذ کر سکتا ہے مگر وہ بھی اس صورت میں نفاذ عدل کر سکتا ہے کہ اس کے پاس وسائل مکمل ہوں یعنی اس کے کیلئے کچھ چیزیں ضرورت کی طرح ہیں مثلاً
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار