

Loading content...
محمدؐ وآل محمدؐ علیھم الصلوات و السلام نے جوعزاداری کا قیام فرمایا تھا تو ان کا مقصد دراصل ایک عالم گیر عدل کا قیام تھا یعنی اس روئے زمین کی حکومت کسی آفاقی رہنما کے حوالے کروانا تھی یعنی وہ کسی ایسی عادل ذات کو نظام دنیا دینا چاہتے تھے کہ جو پورا پورا عدل کر سکے اور عدل کے معاملے میں مجبور و بے بس نہ ہو کیونکہ عدل جیسا اہم کام کسی بے بس اور مجبور شخص کو کیسے سونپا جا سکتا تھا یہ تو ایک منصبِ توحید ہے اور اس پر کسی ایسی ذات کو فائز ہونا چاہیے جو توحید کی ذات نہ ہونے کے باوجود اس کے مکمل اختیارات کا مظاہرہ کرے اور پھر کلی نظام ِعدل نافذ ہوجائے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار