

Loading content...
میں کہتا ہوں اسے خارج از اصول کرنا بھی ایک ظلم ہے ایک تو اس صفت کی اہمیت کے پیش نظر اصول سے خارج کرنا ظلم ہے دوسری وجہ یہ ہے کہ جملہ مظلومین اور دکھی انسانوں کیلئے یہی عدل ہی تو آخری دلاسہ ہے انسانی سوسائٹی کے محروم طبقے کیلئے ستائے ہوئے انسانوں کے پاس صبر کرنے کی واحد وجہ یہ تصور ہے کہ ایک دن عدل ہوگا ان دکھی لوگوں سے یہ آخری آس تو نہیں چھیننا چاہیے اگر یہ دلاسہ بھی نہ رہا تو کوئی مظلوم کس امید پر ظلم برداشت کر ے گا؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار