

Loading content...
یہ عدل اللہ جل جلالہ کی ایسی عظیم صفت ہے کہ جو جملہ صفات سے اعلیٰ بھی ہے اور ان میں جاری بھی ہے یعنی عدل اللہ جل جلالہ کی اتنی اہم صفت ہے کہ یہ صفت ہونے کے باوجود ذات کی طرح اصول دین میں اپنا ایک علیحدہ مقام رکھتی ہے ایک علیحدہ اصول قرار پائی ہے کیونکہ یہ ملکہ ٔ توحید ہے یعنی اللہ جل جلالہ کی ایک مخفی اور جاری و ساری قوت ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار