

Loading content...
وہ خالق ہے ، رازق ہے ، محی ہے ، ممیت ہے ، شافی ہے ، معطی ہے مگر اس کے یہ سارے صفات عدل کے ماتحت ہیں جس کو خلق کیا یہ بھی عین عدل تھا اگر کسی کوزندہ رکھا تو یہ بھی تقاضائے عدل تھا کسی کو امیر بنایا کسی کو غریب بنایا کسی کو شقی بنایا کسی کو سعید بنایا کسی کو آدم بنا یا کسی کو ابلیس بنایا یہ سب عدل کے ماتحت ہی بنایا کیونکہ اللہ جل جلالہ سے ظلم کا امکان ہی نہیں اور جو ظلم نہ ہو تو پھر عدل ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار