

Loading content...
عدل ایک صفت ِالہی ہے اور یہ بھی معلوم ہونا چاہیے کہ عدل سیدة الصفات ہے یعنی سارے صفات کی سردار صفت ہے سارے صفات اسی کے ماتحت کام کرتے ہیں یعنی اللہ جل جلالہ کا کوئی فعل خلافِ عدل نہیں ہوسکتا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار