

Loading content...
سارے مومنین مل کر دعا کریں اس مظلوم خاندان پاک علیھم الصلوات و السلام کے دکھوں کی طویل رات صبح ِ مسرت میں تبدیل ہوجائے ان کے لامتناہی غم و آلام کا اختتام ہو ا ن کے ایک ایک جوان کے خون ناحق کا انتقام ہو اور ان کی راہ میں جتنے لوگوں کا خون بہایا گیا ہے ان کا خوں بہا لیا جائے اور اس دنیا سے سارے مصائب کا جلدی خاتمہ ہو اور ان کا منتقم و عادل لخت جگر عجل اللہ فرجہ الشریف دنیا میں جلد از جلد ان کا انتقام لیں اور انتقام کے مناظر سے مومنین کی آنکھیں ٹھنڈی ہوں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار