

Loading content...
دوستو یہ کسی پہ تنقید نہیں ہے بلکہ یہ حقائق ہیں کہ ہمیں ان کا اعتراف کرنا چاہیے اور اس کی اصلاح کی طرف کوئی ٹھوس قدم اٹھانا چاہیے تاکہ ہم اس غم و درد کی لہر کو طاقت کا سرچشمہ بنائیں اور دعائے تعجیل فرج اور جذبہ ٔ انتقام کو پروان چڑھائیں یا لیتنی کنت معکم صرف زبان سے کہنے سے تو کچھ نہیں بنتا ہمیں کچھ نہ کچھ کرنا پڑے گا آؤ سارے مل کر دعا کریں کہ خالق ہم سب کو امام زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف کے انصار بننے کی توفیق عطا فرمائے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار