

Loading content...
اب تو ہماری قوم اس سے بھی آگے تک جا چکی ہے نہ تو ہم نے اس غم کو طاقت بنایا ہے اور نہ اس غم کو روگ بنایا ہے اور نہ اسے معاف کر کے بھول سکے ہیں بلکہ ہم تو ان مظلومین کی لاشوں کو بیچ رہے ہیں ان کا خون نیلام کر رہے ہیں ان کے دکھوں کو ذریعہ ٔ معاش بنایا ہوا ہے کیا اس کے بعد بھی کوئی چیز باقی ہے جسے ہم شیعت کہہ سکیں؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار