

Loading content...
اب یہاں خود انصا ف کریں ایسی جنت کا بھی کوئی فائدہ ہے ؟ اس جنت سے تو جہنم بہتر ہے کیونکہ مقصد حیات تو انوار الہی کے زیارت ہے جنت تو کوئی بڑی چیز نہیں ہے میں اکثر عرض کرتا ہوں کہ جس جنت میں اصحاب کہف کا کتا بھی بھی موجود ہو وہاں کسی مومن کا جانا اتنی بڑی چیز نہیں ہے یا کوئی بڑا اعزاز نہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار