

Loading content...
دوستو اگر ہم فرض کر لیں کے صرف رونے رلانے سے نجات ہے اور اس پہ بھی سوچیں کہ اگر وہ کریم ذات علیہ الصلوات و السلام کل فرمادیں کہ جن لوگوں نے آنسو بہائے ہیں ہمارا ان کے ساتھ نجات کا وعدہ ہے اس لئے انہیں ہمارے دربار میں نہ لاؤ اور انہیں جنت کے کسی کونے میں ڈال دیں ہم انہیں دیکھنا نہیں چاہتے وہ اپنی بدکرداریوں کی وجہ سے ہماری زیارت کے قابل نہیں انہیں جنت دینے سے ہمارے ملک اور حکومت میں مچھر کے پر کے برابر فرق نہیں آتا انہیں جنت میں ہم سے دور کسی جگہ پھینک دو
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار