

Loading content...
مجھے اس حدیث سے انکار نہیں ہے بلکہ اس کی قطع و برید پر اعتراض ہے کیونکہ اس کے ایک حصے کو حذف کرکے پیش کیا جاتا ہے کہ جس میں ہے کہ بشرطھا و شروطھا یعنی رونے رولانے کے عمل میں کچھ شرائط بھی ہیں ورنہ امام مظلوم علیہ الصلوات و السلام کی مظلومیت تو ایسی جاں گداز تھی کہ خود شمر ملعون بھی رو رہا تھا یزید ملعون بھی رو رہا تھا کیا ہم انہیں اس حدیث کی جزا کا مستحق سمجھتے ہیں؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار