

Loading content...
میں یہ نہیں کہتا کہ سارے ملیٹنیٹMilitent) بن جائیں بلکہ اس قوم نے ہر دور میں اپنے وجود کو روحانیت کی وجہ سے باقی رکھا ہے نہ کہ تلوار اٹھا کر اور آج ہم پھر روحانیت کا راستہ اختیار کریں تو کوئی دشمن ہمارا کچھ نہیں بگاڑ سکتا اور اگر دشمن یہ سوچتا ہے کہ وہ اس قوم کو مٹا دے گا تو یہ اس کی بھول ہے کیونکہ جس وقت وہ کسی ایک شیعہ کو شہید کر رہا ہوتا ہے اس وقت ایک ہزار شیعہ بچے پیدا ہو رہے ہوتے ہیں اور اس وقت دس آدمی شیعہ مذہب اختیار کر رہے ہوتے ہیں اور جس چیز کے وجود و عدم کا یہ تناسب ہو وہ کبھی ختم نہیں ہو سکتی ہاں ہمیں اگر خطرہ ہے تو یہ ہے کہ دشمن ہم سے ہماری سب سے بڑی طاقت کو ہم سے چھین رہا ہے وہ ہے روحانیت اور جذبہ ٔ عمل
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار