

Loading content...
یہ بھی ہے کہ ہم بے عملی کی اتھاہ گہرائیوں میں گرتے جارہے ہیں مجالس ِعزا میں پیدا ہونے والی برائیوں کو بھی عبادت مان کے کررہے ہیں جس کا نتیجہ ہمارے سامنے ہے کہ ہم ایک بے عمل قوم کی طرح اقوام ِعالم میں مشہور ہو رہے ہیں اور اس بے عملی کو دیکھ کر دشمن کے حوصلے جوان ہورہے ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار