

Loading content...
جب سے ہم نے عزاداری کے آب ِ فرات کو ہیڈاپ (Headup)کیا ہے اور اس کے ارتقا کے عمل میں رکاوٹ ڈالی ہے اور اس بہتے دریا کو روکا ہے تب سے اس میں تھوڑا تھوڑا تعفن پیدا ہو گیا ہے اور یہ آہستہ آہستہ بڑھ رہا ہے اور اس میں کئی قسم کے مہلک جراثیم پیدا ہو رہے ہیں جو ہم دیکھ رہے ہیں کہ آج شیعہ مساجد میں علی ُ ولی اللہؐ کے بغیر آذانیں سنائی دے رہی ہیں جو اس بات کا بین ثبوت ہے کہ ہمارے آب ِ فرات کا پانی متعفن ہی نہیں ہوا اس میں فاسد جراثیم بھی پیدا ہوگئے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار