

Loading content...
اسی لئے فرمایا گیا ہے کہ جو لوگ امام المنتقم عجل اللہ فرجہ الشریف کی نصرت کی تمنا رکھتے ہوں گے ان کیلئے کوئی فرق نہیں ہے کہ خروج ان کی زندگی میں ہو یا ان کی وفات کے بعد ہو کیونکہ انہیں بلا لیا جائے گا اور ہر اس شخص کو دعوت دی جا ئے گی جو نصرت کی تمنا رکھتا ہوگا یا دعائے عہد کو روزانہ پڑھتا ہوگا یا دیگر اعمال ِانتظار میں مصروف رہا ہوگا اس کی وجہ یہی ہے کہ عادل ِ حقیقی کیلئے موت و حیات پر قادر ہونا لازم ہے ورنہ اس کے عدل سے ماضی کے مجرمین بچ نکلیں گے اور ماضی کے انصار اس کی نصرت سے محروم رہ جائیں گے اور یہ دونوں چیزیںحقیقی عدل کے قیام کے منافی ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار