

Loading content...
جب سے پاک خاندان علیھم الصلوات و السلام نے بشریت کے اذیت ناک لباس کو پسند فرمایا ہے تب سے ظالم مخلوق نے انہیں ہدف ظلم و ستم بنایا ہوا ہے یہ علیحدہ بات ہے کہ ظلم کے لیبل بدلتے رہے ہیں ظالم کبھی کافر کے لیبل میں سامنے آیا ہے کبھی امت کے لیبل میں اور کبھی شیعہ کے لیبل میں سامنے آیا ہے دشمنی بڑھتی گئی ظلم سے ظلم بڑھتا گیا ماضی کے دشمن جان و مال و اقتدار کے دشمن تھے اس دور کے یزید ملعون ناموس ِسادات کے دشمن ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار