

Loading content...
اس کے بعد انہوں نے سنہ 1895 میں لندن سے ایک تبلیغی مشن بھیجنے کا پروگرام بنایا اس کے اخراجات کیلئے بہت سے متمول لوگوں نے بھی بہت کچھ دیا مگر صرف بائیبل سوسائٹی والوں نے اس مشن کیلئے ایک کروڑ تیس لاکھ پونڈ دئے جو آج کے حساب سے ساٹھ ستر کروڑ روپے کے برابر ہے اور ماضی و حال کے کرنسی ریٹ کے حساب سے اربوں روپے بنتے ہیں ایک طرف وہ قوم ہے دوسری طرف آج کے عزادار ہیں کہ عزاداری کرنے کیلئے لاکھوں روپے وصول کرتے ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار