

Loading content...
ہم جب عیسائیت کو دیکھتے ہیں تو وہ ہم سے کئی معاملات میں بہت آگے ہے دیکھئے جب جناب عیسیٰ علیہ السلام بظاہر صلیب پر چڑھ گئے تو عیسائیت ایک کمزور ترین مذہب تھا طاقتورحکومتیں اس مذہب کے خاتمے پر کمر بستہ تھیں اور اس کی تبلیغ کرنے والے غریب اور بے بس لوگ تھے مگر انہوں نے ان کے مشن کو خلوص نیت سے جاری رکھا تو آج ہم دیکھتے ہیں کہ عیسائیت ہی دنیا کا سب سے بڑا مذہب ہے کیونکہ انہوں نے اسے پیشہ نہیں بنایا بلکہ مشن بنایا ہے اس بات کے ثبوت کیلئے صرف ایک واقعہ پیش کرتا ہوں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار