

Loading content...
اب ذرا انصاف کریں کہ کیا مہذب قومیں اپنے رہنماؤں کی قربانیوں کے ساتھ یہی رویہ رکھتی ہیں؟ کیا ان کے خون کی تجارت کرتی ہیں؟ کیا ان کے سوگ کو پیشہ اور ذریعہ ٔ معاش بنا لیتی ہیں؟ کیا ان کی یاد کو گناہوں کی بخشش کا ذریعہ بنا تی ہیں؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار