

Loading content...
کچھ لوگ اپنے گناہوں کے بخشوانے کیلئے عزاداری کرتے ہیں روتے ہیں ماتم کرتے ہیں تاکہ سارے سال کی بدکرداریاں معاف ہوجائیںاب تو اس مقدس مشن میں بہت سی نفسانی اور اخلاقی برائیاں داخل ہو چکی ہیں کہ جن کا ذکر کرتے ہوئے شرم سے سر جھک جاتا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار