

Loading content...
کچھ لوگوں نے اس عزاداری کو ذریعہ ٔ معاش بنایا ہوا ہے باقاعدہ چک چکا ہوتا ہے اور اگر کوئی طے شدہ اجرت سے کچھ کم رقم دے تو وہ رقم جسے وہ نیاز کہتے ہیں اس دینے والے کے منہ پہ ماری جاتی ہے اس کی بے عزتی کی جاتی ہے زمین پہ پھینک دی جاتی ہے اور اس سے بھی کام نہ چلے تو پھر تھانے میں رپٹ تک کروا دی جاتی ہے حالانکہ یہی ذاکرین اور مولوی حضرات جب کسی وڈیرے کی تعزیت کیلئے جاتے ہیں تو ان کے ڈیرے پر گھنٹوں بیٹھے رہتے ہیں پرسہ دیتے ہیں وہاں کچھ نہیں لیتے بلکہ کچھ نہ کچھ دے کر آتے ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار