

Loading content...
کچھ لوگ اپنے فوت شدگان کی برسیاں کرواتے ہیں اور پورے سال میں ایک یا دو دن کی ایسی عزاداری کرواتے ہیں کہ اس میں بڑے بڑے ذاکرین اور مولوی حضرات کو بلا لیتے ہیں اس سے ایک پنتھ دو کاج ہو جاتے ہیں یعنی ایک تو فوت شدگان کیلئے ایصال ِثواب کا عمل ہوجاتا ہے اور ساتھ ہی علاقے میں نام بھی خوب مشہور ہوتا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار