

Loading content...
اس دور کے عزاداروں کی ایک قسم وہ ہے کہ جو اپنے نام و نمود کیلئے عزاداری کا قیام کرتے ہیں سارا سال غیر شرعی طریقے سے مال جمع کرتے ہیں ماہ محرم میں کسی بڑے ذاکر یا مولوی کو بلا لیتے ہیں اور ایک عدد چاندی یا سونے کی ضریح چڑھا دیتے ہیں اپنے گھر یا امام خانہ میں پر تکلف نیاز کا اہتمام کروا دیتے ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار