

Loading content...
مناسب رہے گا کہ اب ہم اس دور کی طرف بھی دیکھتے چلیں اور اپنا بھی تجزیہ کرتے چلیں کہ کیاہم نے اس عزاداری کے قیام کے مقاصد اعلیٰ کو سمجھا بھی ہے ؟ یا مقصد ِ شہادت ِ عظمیٰ کو سمجھا اور پایا بھی ہے ؟ کیا پاک خاندان ِ تطہیر علیھم الصلوات و السلام کا جو عزاداری کے قیام کا مقصد تھا کیا آج کا عزادار اسے پورا بھی کر رہا ہے یا نہیں؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار