

Loading content...
حقیقت یہ ہے کہ پاک خاندان ِ تطہیر علیھم الصلوات و السلام کی عزاداری کا مقصد فوری انتقام نہ تھا بلکہ ان کا مقصد تو اس سے بہت اونچا تھا یہ انتقام تو عزاداری کا ایک چھوٹا سا تحفہ تھا جو فوری مل گیا تھا اسی سے آپ اندازہ لگا سکتے ہیں کہ عزاداری کتنا پاور فل میڈیا ( Powerful Media)ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار