

Loading content...
جب امام مظلوم علیہ الصلوات و السلام کی شہادت ہوئی تو امام زین العابدین علیہ الصلوات و السلام نے عزاداری کی بنیاد رکھی اور ملکہ ٔ عالمین صلوات اللہ علیھا نے اس کی سرپرستی فرمائی جس کا نتیجہ یہ نکلا کہ چھ سال کے اندر اندر آتش ِ انتقام روشن ہوئی اور مختیار ثقفی کے طوفان نے ہزاروں قاتلین کو جہنم کی طرف بہا دیا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار