

Loading content...
اس کے وجوہات تو خود اس کے اپنے پیدا کردہ تھے اور ام المومنین نے اس کے قتل کا فتویٰ بھی دیا تھا مگر الزام آ گیا امیرالمومنین علیہ الصلوات و السلام پر کہ انہوں نے اسے مروایا ہے اور خاندان ِ امیہ ملعون نے پھر اپنا سابقہ ڈرامہ (Replay) ری پلے کیا اور خلیفہ ٔ ثالث کی عزاداری کا سلسلہ شروع کروا دیا اور شام میں دن رات خلیفہ ٔ مظلوم کے نام پر ماتم ہوا ستر 70 بوڑھے کھوسٹ دن رات اس بزم ِ عزا میں مرثیہ خوانی کرتے تھے سامنے اس کا خون آلود لباس ایک نیزے پر لٹکایا ہوا ہوتا تھا اور میز پر نائلہ ( اس کی بیوی ) کی کٹی ہوئی انگلیاں رکھی ہوئی ہوتی تھیں دن رات مرثیہ خوانی ہوتی تھی اس کا نتیجہ یہ نکلا کہ چند دن بعد فرعونِ شام نے آتش صفین میں ایک لاکھ ساٹھ ہزار جوان جھونک دئے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار