

Loading content...
اب آپ دیکھیں یہ جذبہ ٔ انتقام کس چیز نے پیدا کیا تھا؟ یہ انتقام کی آگ اور یہ مددگاروں کی فوج کس چیز نے دی تھی ؟ اس کا ایک ہی جواب ہے وہ یہ ہے کہ یہ سب کچھ اگر کسی چیز نے دیا ہے تو اس کا نام ہے عزاداری
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار