

Loading content...
پھر چند دنوں کے بعد انہوں نے اپنے مقصد کو پا لیا یعنی جنگ ِاحد ہوئی اور اس میں اہل اسلام کا بہت زیادہ نقصان ہو ا اسد الرسولؐ جنابِ حمزہ علیہ الصلوات و السلام شہید ہوئے سیکڑوں مسلمانوں کی جانیں ضائع ہوئیں خود شہنشاہ معظم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلمکے دندان ِ مبارک شہید ہوئے امیر المومنین علیہ الصلوات و السلام انتہائی زخمی ہوئے اور اس جنگ میں بظاہر شکست ہوئی اور بڑے بڑے جوانوں کو پہاڑوں میں پناہ لینا پڑی اور اس جنگ میں کفار بڑی بے جگری سے لڑے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار