

Loading content...
چوتھی قسم ایسے لوگوں کی ہوتی ہے کہ جو اس قتل کو کیش کروانے والے ہوتے ہیں اس قتل سے ان کی چاندی بن جاتی ہے وہ اس قتل کا پرچار کرتے ہیں اس کی اہمیت کو بیان کرتے ہیں اس مقتول کی عظمت کے قصیدے پڑھتے ہیں اور ان کا مقصد یہ ہوتا ہے کہ اس کے خون کی زیادہ سے زیادہ قیمت وصول کریں خصوصا ً سیاسی مقتولوں کے ساتھ تو ایسا ہی ہوتا ہے کہ بڑے بڑے سیاست دان مزدوروں کی لاشوں پر سیاست چمکاتے نظر آتے ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار