

Loading content...
ہمارے سامنے بھی یہی مسئلہ ہے کہ ہم نے اپنے آئمہ ٔ ھدیٰ علیھم الصلوات و السلام کی شہادتوں کے مقصد اعلیٰ کو نہیں سمجھا کیونکہ مقصد ِعزاداری یہ نہیں ہے کہ اس غم کو غم ِ جاں بنا لیا جائے بلکہ اس قیام ِ عزا سے اس غم کو ہمیشہ زندہ رکھنا تھا اور اس غم کو سینے میں دفن کرکے انتقام کے جذبات کو پروان چڑھانا تھا اس درد کو اپنے لئے چابک سمجھنا تھا تاکہ یہ قوم ایک مہذب قوم اور اعلیٰ اقدار کی حامل اور بہترین کردار کا نمونہ بن سکے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار