

Loading content...
اسی طرح ایک اور مثال عرض کرتا ہوں وہ یہ کہ ایک آدمی قتل ہوجاتا ہے اس کے دو بیٹے ہوتے ہیں ان میں سے ایک بیٹا باپ کے قتل کو غم بنا لیتا ہے سارا دن روتا رہتا ہے آنے جانے والوں کو باپ کے قتل کے واقعات بیان کرتا رہتا ہے اور روتا رہتا ہے ایک ایک ظلم کی تفصیل بیان کرتا ہے روتا ہے اس کے واقعات کو یاد کرکے روتا رہتا ہے اس کی مزار پہ روزانہ پھول چڑھاتا کبھی اس کی ایک ایک چیز کو گلے لگا کر روتا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار