

Loading content...
اسی طرح جب کسی قوم کا کوئی رہنما قتل ہوجاتا ہے تو یہ بھی ایک طرح کی میدان میں شکست ہی ہوتی ہے لیکن اس کا مختلف لوگوں پر مختلف اثر ہوتا ہے کئی لوگ اس کے قتل کے بعد نا امید اور مایوس ہوجاتے ہیں اور ہمیشہ کیلئے اپنے مقصد اور مشن سے دست کش ہوجاتے ہیں مگر کئی جیالے اس صدمے کو طاقت بناتے ہیں اور پھر جان توڑ محنت کرتے ہیں اور اس شکست کا بدلہ چکائے بناں انہیں چین نہیں آتا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار