

Loading content...
اسی طرح جب قوموں کے رہنما اور لیڈر یا مخلص لوگ قربانیاں دیتے ہیں تو ان کے پسماندگان میں سے کچھ اسے اپنی ذلت آمیز شکست سمجھ لیتے ہیں اور اسے ایک ناقابل فراموش صدمہ بنا کر ہمیشہ کیلئے فتح و کامرانی سے نا امید ہو جاتے ہیں اور کچھ لوگ اس صدمے سے اور بھی فعال ہوجاتے ہیں اور ان میں کچھ نہ کچھ کرنے کا جذبہ پیدا ہوتا ہے اور وہ اس شکست کا بدلہ لینے کیلئے دن رات جان توڑ محنت کرتے ہیں اور جب تک اپنی شکست کا بدلہ نہیں لے لیتے اس وقت تک انہیں کسی لمحہ چین نہیں آتا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار