

Loading content...
دوسرا کھلاڑی اس شکست کو روگ نہیں بناتا بلکہ اسے ایک چیلنج سمجھتا ہے اور اس شکست کے صدمے کو طاقت کا ذریعہ بناتا ہے شکست کی ذلت کو اپنی فعالیت کیلئے ایک تازیانہ سمجھتا ہے اور پھر وہ جان توڑ کر محنت کرتا ہے تاکہ اس شکست کا بدلہ لے سکے کچھ کھلاڑی ایسے ہوتے ہیں کہ پیسے کیلئے خود ہار تے ہیں وہ شکست کو دولت کا ذریعہ بناتے ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار