

Loading content...
ایک جگہ کسی کھیل کا مقابلہ ہوتا ہے وہاں ایک ٹیم جیت جاتی ہے اور دوسری شکست کھا جاتی ہے اس شکست کا مختلف کھلاڑیوں پر مختلف اثر ہوتا ہے ایک کھلاڑی اس شکست کو غم بنا لیتا ہے اور اس پر روتا ہے اور اس افسوس میں اس پر نا امیدی چھاجاتی ہے او ر پھر وہ کبھی میدان میں نہیں اترتا اور ہمیشہ کیلئے کھیلنا چھوڑ دیتا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار